نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ہیلیری کلٹن صدارتی انتخابات میں کامیاب ہوجائيں، اس کےعلاوہ ہیلیری کلنٹن کے ماضی پر نگاہ ڈالنے سے پتہ چلتا ہےکہ انہیں آل سعود کی رشوتوں کا مزہ لگ گيا ہے۔ اگرچہ کلنٹن انسٹی ٹیوٹ نے اعلان کیا ہے کہ اس نے اپنے رقیبوں کا منہ بند کرنے کے لئے سعودی عرب سے پیسے لینا بند کردیا ہے اور انہیں آل سعود کے پ ...